• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور تھانے کی حدود ہاکس بے روڈ مشرف کالونی 500کوارٹرز میں گھر کے صحن میں کھیلنے کے دوران بجلی کے بورڈ سے کرنٹ لگنے کے باعث 5سالہ علیشبہ بانو دختر خضر عباس جاں بحق ہوگئی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کی ۔ ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید