• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال/پی جی ایم آئی کے 1372 ملازمین کو 5 ماہ کا سپیشل الاؤنس مل گیا

لاہور ( جنرل رپورٹر) جنرل ہسپتال اور پی جی ایم آئی کے 1372ملازمین کو سپیشل الاؤنس دے دیا گیا اور رواں مالی سال کے آغاز سے 15فیصد ایڈہاک ریلیف بھی شامل ہونے پر مذکورہ ملازمین کی تنخواہ میں اس طرح مجموعی طور پر 30فیصد اضافہ ہوا ہے۔
لاہور سے مزید