• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن کا اعلان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کا اعلان کردیا گیا ، ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے پینل آف چیئرپرسن کا اعلان کیا جس میں قادر علی نائل ، اصغر علی ترین ، میر ظہور بلیدی اور فریدہ بی بی شامل ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید