• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری 60 لاکھ کے سونے، کرنسی،دو گاڑیوں، 31موٹرسائیکلوں سے محروم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ بالجبر ،چوری ،نقب زنی اور راہ زنی کی وارداتوں میں شہری ایک گاڑی 21موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز ،نقدی اور دیگراشیاء سے محروم ہوگئے ،تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ کٹاریاں میں دونامعلوم ملزمان شیخ ارشد سے اسلحہ کی نوک پرموٹر سائیکل ، 28 ہزار400 روپے اورموبائل ،تھانہ صادق آباد کے علاقہ حاجی چوک میں تین نامعلوم ملزمان محمد عارف سے اسلحہ کی نوک پر موبائل اور 23ہزار روپے،تھانہ صادق آبادکے علاقہ کھنہ روڈپر دو نامعلوم ملزمان محمد نعمان سے اسلحہ
اسلام آباد سے مزید