• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردم شماری کا عمل چار ماہ کیلئے موخر، اگست کی بجائے دسمبر میں ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن ) ملک میں ساتویں مردم شماری کا عمل چار ماہ کیلئے موخر کردیا گیا ۔ذرائع شماریات ڈویژن کے مطابق اگست میں ہونے والی مردم شماری اب دسمبر میں ہوگی۔

مردم شماری کیلئے درکار آلات کی خریداری میں تاخیر سے مردم شماری میں تاخیر ہوئی۔

مارچ تک مردم شماری کے نتائج الیکشن کمیشن میں جمع کروائے جائیں گے۔ساتوں مردم شماری ڈیجیٹل ہونی ہے۔

اہم خبریں سے مزید