• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی ٹریفک پولیس کا ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی لیکچر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے انٹر نیشنل کمپنی کے ملازمین کو ٹریفک قوانین کی آگاہی بارے لیکچر دیا۔ انچارج ایجوکیشن یونٹ محمد سہیل انسپکٹر نے انٹرنیشنل کمپنی کے ملازمین کو روڈ سیفٹی قوانین بارے بریف کرنے کے ساتھ ساتھ ون ویلنگ، تیز رفتاری اور مقابلہ بازی کے نقصانات بارے بریف کیا۔
ملتان سے مزید