• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کاڈسٹرکٹ جیل کادورہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان حسن احمد نےڈسٹرکٹ جیل کادورہ کیا،مختلف بارکوںکادورہکرتے ہوئے اسیران کاکھاناچیک کیاگیامعمولی نوعیت میں ملوث 3 حوالاتیوںکورہاکرنے کاحکم دے دیا۔
ملتان سے مزید