• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوسائٹی فار سپیشل پرسنز سنٹر میں یوم آزادی کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سماجی رہنما اور صدر روٹری کلب مظفر گڑھ طاہرہ نجم نے کہا ہے کہ خطہ کے سپیشل پرسنز بھی ملکی تعمیروترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہو ں نے سوسائٹی فار اسپیشل پرسنز کے سنٹر میں یوم آزادی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر خصوصی افراد نے ملی نغمے پیش کئے اور تقاریر بھی کیں اور یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا ،انہوں نے سنٹرکے دورے کے دوران آئی ٹی سنٹر، ووکیشنل،ہنڈی کرافٹ ا اور خصوصی افراد کی ہنر مندی تیار کردہ مصنوعات کا بھی معائنہ کیا۔
ملتان سے مزید