• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے 4ملزموں کو گرفتار کرکے شراب ، چرس اور پسٹل برآمد کر لی۔ پولیس نےپیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے،50 بھکاریوں کو گرفتار کر کے شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروادیا۔مورگاہ پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے 4ملزموں کو دھر لیا۔ چونترہ پولیس نے12سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو قابو کرلیا۔صدر بیرونی پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید