• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابراج گروپ کے 5 اکاؤنٹس منجمد کرنے کی کارروائی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مبینہ منی لانڈرنگ کے لیے مشتبہ ابراج گروپ کے 5 اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے آگے بھیج دیے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ان پانچوں اکاؤنٹس سے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ ہوئی، اس سلسلے میں رپورٹ اسٹیٹ بینک کے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے بھیجی تھی۔

رپورٹس کے مطابق منی لانڈرنگ میں مبینہ طور پر عارف نقوی سمیت 5 افراد شامل ہیں۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد جلد مقدمہ بھی درج کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید