• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی ،کورونااورپولیو کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر محمد اختر ملک کی سربراہی میں صوبہ بھر میں ڈینگی، کورونا اور پولیو کی صورتحال کے جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ عوام پر کورونا، ڈینگی اور پولیو سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا جائے۔