• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی مہم کےسلسلے میں اجلاس،سروسز ہسپتال کادورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور لاہور محمد علی کی زیرصدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈی سی لاہور محمد علی کو انسداد ڈینگی مہم کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ڈپٹی کمشنرلاہور محمد علی نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا،ڈی سی لاہور محمد علی نے سروسز ہسپتال میں ڈینگی وارڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید