• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہروز کاشف کی ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

نوجوان پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف کی ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ہے۔ 

اس سلسلے میں شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف نیپال میں ہوئی  تھی۔

انہوں نے بتایا کہ تکلیف کے باوجو 6 چوٹیاں سر کیں، تاہم اب ڈاکٹرز نے ایک ماہ کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ 

پاکستانی کوہِ پیما کا کہنا تھا کہ 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا مشن ایک ماہ بعد دوبارہ شروع کروں گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید