• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو امداد بھیجنے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

پاکستان میں سیلاب پر بھارت کی جانب سے انسانی امداد بھیجنے سے متعلق سوال پوچھنے پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ تجارت کے حوالے سے مختلف بیانات دیکھے ہیں۔ جس میں اس وقت مزید اضافہ کرنے کے لیے ان کے پاس کچھ نہیں ہے۔

ارندم باگچی نے مزید کہا کہ ان کے پاس ابھی تک پاکستان کو امداد بھیجنے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید