• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے، کسی روز اس کی قدر کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 56 پیسہ مہنگا ہو کر 221 روپے 42 پیسے کا ہوگیا۔ 

ابتدا میں ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 219 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تھا۔ 

دوسری جانب کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 233 روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید