کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع لاتر میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو بریانی نہ بنانے پر چاقو کے وار سے زخمی کردیا ۔ ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ وکرم ونایک نامی شخص رات نشے کی حالت میں اپنے گھر آیا اور کھانے میں بریانی نہ بنانے پربیوی پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔