• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسند کی شادی واغوا کا ایک اور کیس ملزم کی ضمانت منظور، پولیس نے چوری کے مقدمے میں گرفتار کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ غربی نے اغوا کے مقدمے میں ملزم شاہزیب کی ایک لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی جبکہ پولیس نے ملزم کو چوری کے مقدمے میں گرفتار کر لیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے مغویہ کا میڈیکل کرانے کا بھی حکم دیا ہے ، وکیل ملزم نے بتایا کہ مغویہ نے ملزم کے حق میں بیان دیا ہے،جوڑے نے پسند کی شادی کی ہے، مدعی مقدمہ نے جھوٹا مقدمہ درج کرایا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید