• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ نصراللہ خان کی 19 ویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور(خبرنگار) بابا ئے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی 19ویں برسی کل26ستمبر کو منائی جائے گی۔ مرکزی تقریب ان کے آبائی گاؤں خان گڑھ میں ان کے صاحبزادے وزیر ریونیو نوابزادہ منصور احمد خان کی رہائش گاہ پر ہو گی۔
لاہور سے مزید