• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر علی، سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر خودکش حملہ، 21 اہلکار زخمی

میران شاہ (نمائندہ جنگ)میرعلی سب ڈویژن میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے پر خودکش حملہ 21 اہلکار زخمی۔ زخمیوں کا میرعلی اسپتال منتقل کردیا گیا شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کانوائے پر اس وقت خودکش حملہ کیا گیا جبکہ فوجی کانوائے بنوں سے میرانشاہ جارہاتھا، خودکش حملہ میرعلی پائی پاس روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید