• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کی معاشی صورت حال میں بہتری آنے کا امکان ہے، ضیاءعباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اسحق ڈار کے بطور وزیر خزانہ آنے کے بعد امکان ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال میں بہتری آئے گی، عمران خان حکومت نے جس انداز میں ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا اس کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید