• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک تحقیقات کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(خصوصی نمائندہ) سابق وزیراعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک میں ہونے والے انکشافات کی تحقیقات کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیاہے کہ گفتگو ملک و قوم کے خلاف سازش ، تحریک انصاف کے سارے بیانیے کو بے نقاب کر دیا ۔ عمران خان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی کو ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی جرات نہ ہو۔
ملک بھر سے سے مزید