• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں10 روپے فی کلو کی کمی کر دی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اوگرانے اکتوبر 2022 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں10 روپے فی کلو کی کمی کر دی

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نئے ریٹ کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر پر 122 جبکہ کمرشل سلنڈر پر 470 روپے کی کمی ہوجائے گی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق حالیہ کمی کے بعد مارکیٹ میں ایل پی جی 202 روپے فی کلو فروخت ہوگی، جس کے تحت گھریلو سلنڈر 2374 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 9135روپے میں فروخت ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید