• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان ڈیل کے حوالے سے سوال کا جواب دیئے بغیر چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ڈیل کے حوالے سے سوال کا جواب دیئے بغیر چلے گئے۔ عمران خان کی عدالت میں پیشی کے دور ان صحافی نے سوال کیاکہ کیا ڈیل ہوگئی ہے؟ ۔چیئرمین پی ٹی آئی صحافی کے سوال کا جواب دیے بغیر روانہ ہو گئے۔
اہم خبریں سے مزید