• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ای ایل یکم اکتوبر سے کمرشل آپریشن شروع کر دے گا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے ضلع تھر پارکر میں قائم ہونے والاتھر انرجی لمیٹڈ (ٹی ای ایل) یکم اکتوبر سے کمرشل آپریشن شروع کر دے گا سی پیک کے تحت شروع تعمیر ہونے والے اس پاور پروجیکٹ سے 330 میگا واٹ بجلی حاصل ہو گی ،تھر انرجی کا یہ پاور پلانٹ حب پاور،فوجی فرٹیلائزر اور چائنا مشینری انجیئرنگ کارپوریشن(CMEC) کا جائنٹ ونچر ہے ، مقامی کوئلے سے چلنے والے اس پلانٹ سے سستی بجلی ملے گی اورملک کا انرجی مکس بہتر ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید