• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام سانحہ حیدرآباد 30،ستمبر 1988کے شہداء کی 34ویں برسی جمعے کوپاکستان کے مختلف شہروں سمیت اندرون سندھ کے ڈسٹرکٹ حیدرآباد،میر پور خاص،سکھر، نواب شاہ، سانگھڑ، ٹنڈو الہ یار،نوشہرو فیروز،ٹھٹھہ،عمر کوٹ سمیت دیگر اضلاع میں شہداء کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی اس سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں شہداء کی ایصال و ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید