• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ سالہ بچی سے نازیبا حرکات اور تصاویر بنانے کے کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پانچ سالہ بچی سے نازیبا حرکات اور تصاویر بنانے کے کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ متاثرہ بچی نے اپنے بیان میں ملزم کو ملوث قرار دیا ہے،ملزم کے موبائل سے بچی کی نازیبا تصاویرملی ہیں ،ملزم کے خلاف سنگین جرم کے شواہد موجود ہیں ،ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ میرے مؤکل کے خلاف کوئی شواہد نہیں ملے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید