• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھتہ خور ملازمین و افسران کا محاسبہ کیا جائے، ڈی ایم سی ساؤتھ ایکشن کمیٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل ڈی ایم سی سائوتھ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے راہنمائوں نے بھتہ خور ملازمین و افسران کا محاسبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیہ جنوبی کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات میں جعلی بھرتی ڈائریکٹر چند ملازمین کے ہاتھوں یرغمال ہوکر گھر بیٹھے ڈپارٹمنٹ چلارہے ہیں، نام نہاد اسسٹنٹ ڈائریکٹر پریڈی پورے صدر، پریڈی اور برنس روڈ کے علاقوں پر قبضہ کرکے وہاں سیاہ سفید کے مالک بنے ہوئے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید