• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفر پر FIA کی تحقیقات سے عمران خان کو فائدہ ہوگا، تجزیہ کار

کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں مظہر عباس، ارشاد بھٹی، حفیظ اللہ نیازی اور سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ سائفر پر ایف آئی اے کی تحقیقات سے عمران خان کو فائدہ ہوگا، سائفر معاملہ کا عمران خان کو فائدہ ہورہا ہے آئندہ بھی ہوگا.

 سائفر کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کرے یا ایف آئی اے عمران خان کو دونوں صورتوں میں فائدہ ہوگا، سائفر کے معاملہ پر جوڈیشل کمیشن بنانا چاہئے تاکہ یہ معاملہ حتمی انجام تک پہنچ سکے۔

اہم خبریں سے مزید