خواجہ آصف کی جنرل باجوہ، جنرل فیض اور بانی پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ طلبی کی تجویز
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ، سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جواب طلبی کےلیے پارلیمان میں طلب کرنے کی تجویز دے دی۔۔