• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندھی گولی، خاتون اور بکری کا بچہ زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر) نامعلوم سمت سےآنے والی گولی کا نشانہ بن کر خاتون اور بکری کابچہ زخمی ہوگیا ،تھانہ نیوملتان کے علاقے محمدی محلہ مکان نمبر444سمیجہ آباد کارہائشی محمد جعفر کی اہلیہ22سالہ شکیلہ بی بی گھر میں موجود تھی کہ نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی سرکی بائیں جانب چھو کر گزرکر گھر میں موجود بکری کے بچہ کوکان پر لگی جو معمولی زخمی ہوگئےخاتون کو طبی امداددی گئی واقع کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید