• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو، اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر سکندر حیات پرموشن امتحان میں کامیاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کے شعبہ انٹرنل آڈٹ کے اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر سکندر حیات نے واپڈا ہائوس لاہور میں ہونے والا پرموشن امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرلیا ہے،انہیں گریڈ17میں آڈٹ آفیسر کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اس موقع پر شعبہ انٹرنل آڈٹ میپکو کے افسران نے انہیں کامیابی پر مبارکباد دی ۔
ملتان سے مزید