• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے رواں ہفتے چار یونین کونسلوں میں خصوصی صفائی آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق 5 اکتوبر کو یونین کونسل 5، 6 اکتوبر یونین کونسل23 اور7 اکتوبر یونین کونسل 31 جبکہ8 اکتوبر کو یونین کونسل 37میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید