• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ بار کی 2وکلا کیساتھ ڈکیتی کے واقعہ کی مذمت

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عادل مشتاق اور جنرل سیکرٹری ملک ارشد حسین بھٹی نے کہا ہے کہ میاں عابد محمود اور راو طاہر ایڈووکیٹ میاں چنوں بار ایسوسی ایشن کے ساتھ ڈکیتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ڈی پی او خانیوال اور ایس ڈی پی او میاں چنوں سے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو روکا جائے، وکلا راست اقدام اٹھانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
ملتان سے مزید