• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرومنی گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی دہلی کے وفد کی چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ سے ملاقات

لاہور(خبرنگار) بھارت سے آئے شرومنی گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی دہلی کے پردھان سردار ہر جندر سنگھ دھامی کی قیادت میں 5رکنی وفد کی چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمن گیلانی سے ملاقات کی ، اس موقع پر PSGPC پردھان سردار امیر سنگھ، و دیگر بھی موجود تھے جبکہ بھارتی وفد سردار کرنیل سنگھ،سردار جندر سنگھ مہتا،سردار بلویندر سنگھ پر مشتمل تھا۔