• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر پر پابندی لگائی جائے، رانا فاروق سعید

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے امیر نائب صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسانوں کو کھاد مل رہی ہے نہ بیج اور سستا ڈیزل،زرعی سپورٹنگ گڈز کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر ہے۔ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے باعث زیر کاشت رقبہ ختم ہو رہا ہے۔رانا فاروق سعید نے کہا کہ پنجاب میں غذائی خود کفالت کیلئے نئی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر پر پابندی لگائی جائے۔
لاہور سے مزید