• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری، جھلس کر زخمی 13 سالہ لڑکی 7 روز بعد دوران علاج دم توڑ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری میں واقع مکان میں آتشزدگی کے دوران جھلس کر زخمی ہونے والی 13سالہ لڑکی 7روزبعد دورا ن علاج سول اسپتال کےبرنس سینٹرمیں دم توڑ گئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید