• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

38ہزار سے زائد سپیشل بچوں کی سکرینگ مکمل کی جائے گی،سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن

لاہور(خبرنگار) سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ اور یونیسیف کے باہمی اشتراک سے سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر تعلیمی اداروں میں سپیشل بچوں کیلئے سکرینگ کیمپس کا باقاعدہ افتتاح سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ صائمہ سعید نے کیا۔ صائمہ سعید نے کہا کہ پنجاب بھر کے 303 تعلیمی اداروں کے 38 ہزار سے زائد سپیشل بچوں کی سکرینگ مکمل کی جائے گی۔
لاہور سے مزید