• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 42 ہزار 226 پوائنٹس پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 25 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 6 ارب 65 کروڑ روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 51 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 836 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید