• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ پر راکٹ حملے اور فائرنگ، اردوان کی کرد ٹھکانوں کیخلاف زمینی کارروائی کی دھمکی

استنبول( مانیٹرنگ نیوز)ترکیہ پر راکٹ حملے اور فائرنگ،ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم شام میں کرد ٹھکانوں کیخلاف زمینی کارروائیوں کا آغاز کرسکتے ہیں، ہم نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا ہمارے علاقے کی خلاف ورزی کرنے والے کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ قطر سے ترکیہ پہنچنے پر رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ اس بارے میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ کارروائیاں صرف فضائی آپریشن تک محدود نہیں رہیں گی۔

دنیا بھر سے سے مزید