• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوسٹن کے قریب ایپل اسٹور میں گاڑی جا گھسی، ایک شخص ہلاک، 16زخمی

نیو یارک ( اے ایف پی) بوسٹن کے مضافاتی علاقے میں ایک SUV گاڑی ایپل اسٹور میں جاگھسی جس کے نتیجے میںایک شخص ہلاک اور 16دیگر زخمی ہوئے۔ ڈسٹرکٹ اٹارنی ٹم کروز نے بتایا کہ کار نے میساچوسٹس کے قصبے ہنگھم میں اسٹور کے شیشے کے اگلے حصے سے ٹکرانے کے بعد ’’متعدد‘‘ لوگوں کو روند ڈالا۔

دنیا بھر سے سے مزید