• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلیپ کمار کی چھوٹی بہن 7 روز سے اسپتال میں داخل

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا
فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی چھوٹی بہن 7 روز سے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کی چھوٹی بہن فریدا ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

رپورٹس کے مطابق فریدا کی دیکھ بھال کے لیے سائرہ بانو اور دیگر اہلخانہ بھی موجود ہیں۔

واضح رہے کہ دلیپ کمار 7 جولائی 2021ء کو 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید