• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال ورلڈ کپ، جاپان کی کامیابی پر پاکستانی کمیونٹی کی جاپانی دوستوں کو مبارکباد

ٹوکیو (عرفان صدیقی)فٹبال ورلڈ کپ میں جاپان کے ہاتھوں جرمنی کو شکست کے بعد ٹوکیو میں جوش و خروش پیدا ہوگیا ۔ جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے جاپانی اہل خانہ اور دوستوں کو جاپان کی جیت پر مبارکباد دی اور اگلے میچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ جاپان کی کامیابی کے بعد ٹوکیو سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا جاپانی عوام خوشی میں گھروں سے نکل آئے۔ جرمنی عالمی رینکنگ میں گیارہویں اور جاپان 24ویں نمبر پر ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید