• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد میں چھری کے وار سے لڑکی زخمی، ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد بلاک 5 میں چھری کے وار سے 18سالہ لڑکی اواب دختر یوسف زخمی ہوگئی،پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے،پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم اسامہ کو گرفتار کر لیا ہے، حملہ مبینہ طور پر محبت میں ناکامی کا شاخسانہ ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید