• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے پھندا لگی سمیت 3 افراد کی لاش ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد آباد گیدڑ کالونی میں گھر سے 40سالہ عبدالمنان کی پھندا لگی لاش ملی ،متوفی پانچ بچوں کا باپ اور آبائی تعلق کشمیر سے تھا ، بھائی کا کہنا ہے کہ متوفی نے مبینہ خود کشی نہیں کی ہے، اورنگی ٹائون سیکٹر ساڑھے گیارہ میں گھر سے45الہ نصیر کی پھندا لگی ملی ،پولیس کے مطابق متوفی کے اہلخانہ نے وجہ گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی بتائی ہے، بلدیہ رئیس گوٹھ میں روڈ سے ایک شخص کی لاش ملی ، متوفی کی عمر 50سے 55برس ہے، شناخت نہیں ہو سکی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید