• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تورغر اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس، ضروری ہدایات جاری

پشاور (جنگ نیوز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تورغر میاں ساجد حسین کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر زنانہ و مردانہ اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے افسروں نے شرکت کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو ضلع کے مختلف سکولوں کے بابت رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں متعلقہ افسروں کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
پشاور سے مزید