• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس 30 نومبر کو منایا جائے گا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی کا 55 ویں یوم تاسیس 30 نومبر کو بلوچستان کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹر میں جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ انہوں نے تمام ضلعی صدور کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی کے 55 یوم تاسیس کے پروگرام منعقد کریں۔
کوئٹہ سے مزید