• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان پیشہ ورانہ تحفظ و صحت بل نافذ العمل ہوگیا

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان پیشہ ورانہ تحفظ وصحت بل 2022ء (بل نمبر 37، 2022ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی سے 14نومبر 2022ء کو منظوری اور 18نومبر 2022ء کو گورنر بلوچستان کی توثیق کے بعداب نا فذ العمل ہوگیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید