• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے کا تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ نے شہری علاقوں میں پلاٹ لائن سے باہر تجاوزات جس میں فینسز لوہے کی گرلز اور کانٹے دار تار اور سی ڈی اے زمین پر بنائے گئے غیر قانونی لان کو ختم کرنے کیلئے کارروائی کی۔سیکٹر G-8,G-9,I-8,F-7,اور دیہی علاقوں بری امام میں تعمیرات کو گرا اور غیر قانونی لان ختم کر کے 4ٹرک سامان ضبط کر کے 5کنال زمین واگزار کر الی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید