• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ او کی جانب سے پولیو ٹیموں کی چیکنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ملتان ڈاکٹر فاروق احمد کا گذشتہ روز پولیو مہم میں کام کرنے والی ٹیموں کو اچانک چیک کرنے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ تمام ٹیمیں اپنی ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موقع پر موجود پائی گئیں انہوں نے شاہ رکن عالم کالونی کے علاقے عابد کالونی میں ٹیم نمبر ٹو اور محلہ کڑی داود خان میں ٹیم نمبر 8 کو اچانک چیک کیا۔
ملتان سے مزید