• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکٹ ہاؤس، غوث الاعظم روڈ کی مرمت کا کام شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملتان (ایم ڈی اے ) نے سرکٹ ہاوس روڈ، غوث الاعظم روڈ کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ سرکٹ ہاؤس روڈ دو سال قبل بنائی گئ تھی لیکن ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث سڑک مختلف جگہ سے بیٹھ گئی جبکہ غوث الاعظم روڈ بھی مختلف جگہ سے قابل مرمت تھی۔
ملتان سے مزید